Bermuda Triangle / برمودا ٹرائی اینگل
Share:
دنیا میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایک اہم بحری جہاز، جس میں مختلف ممالک کی اہم...
Also Available in:
- Amazon
- Audible
- Barnes & Noble
- AbeBooks
- Kobo
More Details
دنیا میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایک اہم بحری جہاز، جس میں مختلف ممالک کی اہم شخصیات سوار تھںی، برمودا ٹرائی اینگل کی پراسراریت کی نزر ہو گیا۔
امریکہ پر دباؤ زیادہ بڑھا تو دنیا بھر سے ذہین ترین سائینسدانوں کو ناسا میں جمع کیا گیا۔ پر ان سب پر سبقت لے جانے والا ایک ہی تھا "ڈاکٹر جیرالڈ" وہ جس کی تھیوریز سب سے الگ تھیں۔ پر اسے ضرورت تھی کچھ ایسے بہادروں کی جو مشن میں اس کا ساتھ دیں۔
اس کے ساتھ داخل ہونے والے تھے۔ وہ مشن جس میں دنیا کے بہترین آٹھ لوگ برمودا ٹرائی اینگل میں
- Format:Hardcover
- Pages:318 pages
- Publication:2022
- Publisher:Alimian Publications
- Edition:
- Language:urd
- ISBN10:9695174450
- ISBN13:9789695174456
- kindle Asin:9695174450