Mirwah ki Raatain / میرواہ کی راتیں

  1. home
  2. Books
  3. Mirwah ki Raatain / میرواہ کی راتیں

Mirwah ki Raatain / میرواہ کی راتیں

3.54 33 9
Share:

Novel on contemporary life in Sindh.یہ ناول انسانی سماج کی ان گتھیوں کو ابھارت ہے جو خود انسان کی...

Also Available in:

  • Amazon
  • Audible
  • Barnes & Noble
  • AbeBooks
  • Kobo

More Details

Novel on contemporary life in Sindh.
یہ ناول انسانی سماج کی ان گتھیوں کو ابھارت ہے جو خود انسان کی الجھائی ہوئی ہیں۔ مصنف نے فطرت انسانی کے ادراک کے ذریعہ ان جبلتوں کی کارکردگی کو پیش کیا ہے جس کے سبب ایک کردار عام انسانوں سے ماورا ہوکر افسانوی جہات کا حامل ہوجاتا ہے۔ اس کردار میں نفسیاتی دباؤ اس طرح عمل آرا ہیں کہ جنسی خواہشات کی تکمیل اس کی زندگی کا مقصد معلوم ہونے لگتا ہے۔ جذباتی ناآسودگی کی گھٹن نے اس طرح مضطرب کردیا ہے اس کی زندگی بے سمت راہوں پر گامزن ہوگئی ہے، جنسی خواہشات اس کے آزانہ نمو کے راستے میں حائل ہیں اور وہ اپنی کسی بھی صلاحیت کو بروئے کار لانے سے قاصر ہے۔

  • Format:Hardcover
  • Pages:140 pages
  • Publication:2016
  • Publisher:Sanjh Publications
  • Edition:1st Edition
  • Language:urd
  • ISBN10:
  • ISBN13:
  • kindle Asin:B0DM1J1PQK

About Author

Rafaqat Hayat

Rafaqat Hayat

3.63 49 15
View All Books

Related BooksYou May Also Like

View All